Khadim Ali khan Yousaf zai 的 X 帖子

@Alikhanyzai

بشام، شانگلہ میں وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام کی قیادت میں ن لیگ کا پاور شو!

گورنر راج اور ایمرجنسی کی حمایت، نااہل پی ٹی آئی حکومت سے نجات کی خوشی اور قیامِ امن کے لیے ہزاروں کی تعداد میں عوام سمندر امڈ آیا۔
在 X 打开

这是保存的副本,原帖可能已修改或删除。

下载或查看其他帖子